مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: امام ابن ماجہ ؒ کے فرمان کا یہ مطلب ہے کہ صرف اس سند کے ساتھ حضرت...
اردو حاشہ:
امام ابن ماجہ ؒ کے فرمان کا یہ مطلب ہے کہ صرف اس سند کے ساتھ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔
باقی علماء اپنی اپنی سند کے ساتھ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔
محمد بن ابو عمر عدنی ؒ امام ابن ماجہ کے استاد ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3169