🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) جب تیر شکار کے جسم میں گھس کر اسے زخمی کر دے تو...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
  جب تیر شکار کے جسم میں گھس کر اسے زخمی کر دے تو تکبیر پڑھ کر چھوڑے ہوئے اس تیر سےکیا ہوا شکار حلال ہے۔

(2)
  رائفل کی گولی یا چھرے کا عمل بھی اس کی تیزی کی وجہ سے تیر سے مشابہ ہے لہٰذا اس کا شکار بھی حلال ہے۔
واللہ اعلم
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3212