🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) لگڑ بھگا ایک جنگلی جانور ہے جسے لگڑ بگڑ بھی کہتے ہیں۔ یہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
لگڑ بھگا ایک جنگلی جانور ہے جسے لگڑ بگڑ بھی کہتے ہیں۔
یہ حلال ہے۔

(2)
بعض حضرات نے ضبع کا ترجمہ بجو کیا ہے جودرست نہیں۔
مزید تفصیل کےلیے دیکھیے: (سنن ابو داؤد (اردو)
طبع دار السلام حدیث: 3801)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3236