حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ
فوائد و مسائل اس کی سند ’’ ضعیف“ ہے۔ امام زہری ’’ مدلس“ ہیں اور بصیغہ ’’ عن“ روایت...
فوائد و مسائل
اس کی سند ” ضعیف“ ہے۔
امام زہری ” مدلس“ ہیں اور بصیغہ ” عن“ روایت کر رہے ہیں۔ کہیں بھی سماع کی تصریح نہیں ملی۔
البتہ اسی معنی کی ایک روایت صحیح مسلم (203) میں بھی موجود ہے، لیکن اس روایت میں دیہاتی کو ہرمشرک کی قبر سے گزرتے ہوئے اسے جہنم کی بشارت دینے کا حکم مذکور نہیں۔

ماہنامہ السنہ جہلم ، شمارہ نمبر 46-48 38