مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) کھانا کھانے کے لیے نماز والا وضو کرنا ثابت نہیں۔ (2) شریعت نے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
کھانا کھانے کے لیے نماز والا وضو کرنا ثابت نہیں۔
(2)
شریعت نے جو پابندی نہیں لگائی صفائی یا تقوی وغیرہ کے نام پر وہ پابندی لگانا درست نہیں۔
(3)
نماز کے لیے با وضوء ہونا ضروری ہے۔
فوائد و مسائل:
(1)
کھانا کھانے کے لیے نماز والا وضو کرنا ثابت نہیں۔
(2)
شریعت نے جو پابندی نہیں لگائی صفائی یا تقوی وغیرہ کے نام پر وہ پابندی لگانا درست نہیں۔
(3)
نماز کے لیے با وضوء ہونا ضروری ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3261