مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: ’’مائدہ‘‘ اس دستر خوان کو کہتے ہیں جس پر کھانا رکھا جا چکا ہو،...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
”مائدہ“ اس دستر خوان کو کہتے ہیں جس پر کھانا رکھا جا چکا ہو، اس لیے وضعت الماءدۃ کامطلب صرف دستر خوان بچھانا نہیں بلکہ اس پر کھانا لگانا ہو گا۔
خالی دستر خوان کو عربی میں ”خِوَان“ کہتے ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3273