مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: مذکورہ باب میں دونوں روایات ضعیف ہیں تاہم صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
مذکورہ باب میں دونوں روایات ضعیف ہیں تاہم صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی روایات سے ثابت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر بن ابوسلمہ سے فرمایا:
بچے! اللہ کا نام لو۔
دائیں ہاتھ سے کھاؤ اوراپنے قریب سے کھاؤ۔ (صحيح البخارى، الأطعمة، حديث: 5372، وصحيح مسلم، الأشربة، حديث: 2022)
لہٰذا جب برتن میں ایک قسم کا کھانا ہو تو ہر ایک کو اپنے سامنے ہی سے کھانا چاہیے البتہ اگر مختلف قسم کی چیزیں ہوں تواپنی پسند کی چیز دوسری طرف سے بھی لی جاسکتی ہے۔
واللہ أعلم مزید دیکھیے حدیث: 3267کے فوائد ومسائل۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3274