الشیخ غلام مصطفےٰ ظہیر حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ↰ اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے ”حسن صحیح“ کہا ہے، امام ابن...
فوائد و مسائل:
↰ اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے ”حسن صحیح“ کہا ہے، امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ [584] نے اسے ”صحیح“ کہا ہے۔
◈ راوی حدیث سلیمان بن داؤد الہاشمی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
«هذا عندنا مثل حديث الزّ هري عن سالم عن أبيه»
ہمارے نزدیک یہ اس طرح کی حدیث ہے جسے امام زہری سالم سے اور وہ اپنے باپ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں۔“ [سنن الترمذي، تحت حديث: 3423، وسنده صحيح]
↰ اس کے راوی عبدالرحمٰن بن ابی الزناد جمہور کے نزدیک ”ثقہ“ ہیں۔
◈ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
«وهو ثقة عند الجمهور، وتكلّم فيه بعضهم بما لا يقدح فيه .»
”وہ جمہور کے نزدیک ثقہ ہیں، ان پر بعض نے ایسی کلام کی ہے جو موجب جرح نہیں۔“ [نتائج الافكار لا بن حجر: 304]
↰ ”مدینہ میں اس کی حدیث ”صحیح“ اور عراق میں ”مضطرب“ تھی، اس پر جرح اسی صورت پر محمول ہے، یہ روایت مدنی ہے۔“ «والحمد لله!»

ماہنامہ السنہ جہلم ، شمارہ نمبر 11 10