مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: حضرت ام سعد ؓ حضرت سعد بن ربیع انصاری کی بیٹی تھیں ۔ وہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
حضرت ام سعد ؓ حضرت سعد بن ربیع انصاری کی بیٹی تھیں۔
وہ جنگ احد میں شہید ہو گئے یہ ان کی شہادت سے ایک ماہ بعد پیدا ہوئی۔
حضرت ابوبکر صدیق نے ان کی پرورش کی۔
ان کی والدہ کانام خلادہ بنت انس بن سنان تھا وہ قبیلہ بنو ساعدہ سے تعلق رکھتی تھیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3318