مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) جب دوسرے ساتھی ایک ایک کھجور کھا رہے ہوں تو ایک آدمی کا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
جب دوسرے ساتھی ایک ایک کھجور کھا رہے ہوں تو ایک آدمی کا دو دو کھجوریں اٹھانا معیوب محسوس ہوتا ہے کیونکہ اس سے بظاہر بسیار خوری یا طمع کی عادت معلوم ہوتی ہے۔
(2)
ممکن ہے ایک آدمی زیادہ بھوکا ہو یا بے تکلفی ساتھی ہوں جو ایسی چیز کو برا محسوس نہ کریں تو پھر دو دو کھجوریں اٹھانا بھی جائز ہو گا۔
(3)
کھانا کھانے کے دوران میں ایسی حرکت سے اجتناب کرنا چاہیے جوساتھیوں کو ناگوار ہو۔
(4)
مسند احمد میں «حدیثة» کےبجائے «خدمته» کے الفاظ ہیں یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت سعد ؓ کا خدمت کرنا اچھا لگتا تھا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3332