مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) تحفہ قبول کرنا چاہیے اگرچہ بظاہروہ حقیر سا ہو۔ (2) کھانے کی ادنی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
تحفہ قبول کرنا چاہیے اگرچہ بظاہروہ حقیر سا ہو۔
(2)
کھانے کی ادنی چیز بھی اللہ کی نعمت ہے لہٰذا اس کی قدر کرنی چاہیے۔
(3)
اگر خراب چیز کو ٹھیک کرکے استعمال کیا جا سکتا ہو تو اسے ضائع کرنے کی بجائے کھا لینا چاہیے۔
(4)
پھل کا کچھ حصہ خراب ہو تو اسے پھینکنے کی بجائے خراب حصہ الگ کرکے صحیح حصہ استعمال کر لینا چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3333