مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) «حوارٰی» کی وضاحت النھایۃ میں اس طرح کی گئی ہے: اس آٹے کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
«حوارٰی» کی وضاحت النھایۃ میں اس طرح کی گئی ہے:
اس آٹے کی روٹی جسے بار بار چھانا گیا ہو۔ (النھایة:
مادہ حور)
لیکن حدیث میں اس سے مراد بار بار چھانا ہوا باریک آٹا یا میدا ہے۔
اس آٹے کی روٹی کا نام نقی ہے۔
(2)
جو کے آٹے میں گندم کے آٹے کی نسبت زیادہ بھوسی ہوتی ہے اس لیے اسے چھاننے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں گندم کمیاب تھی اس لیے تابعی کو تعجب ہوا کہ جو کا آٹا چھانے بغیر کس طرح استعمال کیا جاتا تھا۔
(3)
صحابی نے وضاحت کی کہ معمولی سا پھٹک کر تھوڑی بہت بھوسی نکل جاتی تھی۔
اسی کو کافی سمجھا جاتا تھا۔
زیادہ تکلف نہیں کیا جاتا تھا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3335