مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) آٹے کی بھوسی (پنجابی: چھان) غذائی لحاظ سے مفید ہے اور بے چھنے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
آٹے کی بھوسی (پنجابی:
چھان)
غذائی لحاظ سے مفید ہے اور بے چھنے آٹے کی روٹی جلد ہضم ہوتی ہے۔
(2)
کھانے پینے کی اشیاء میں تکلفات سے پر ہیز کرنا چاہیے۔
فوائد و مسائل:
(1)
آٹے کی بھوسی (پنجابی:
چھان)
غذائی لحاظ سے مفید ہے اور بے چھنے آٹے کی روٹی جلد ہضم ہوتی ہے۔
(2)
کھانے پینے کی اشیاء میں تکلفات سے پر ہیز کرنا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3336