مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) کھانے میں برکت ہو جانا نبی اکرم ﷺ کامعجزہ ہے۔ (2) مہمان کے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
کھانے میں برکت ہو جانا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کامعجزہ ہے۔
(2)
مہمان کے لیے اہتمام کے ساتھ عمدہ کھانا تیار کرنا ممنوع تکلف میں شامل نہیں۔
(3)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پراٹھا خود بھی تناول فرمایا اور ساتھیوں کو بھی کھلایا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3342