مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ضرورت سے زیادہ کھانا ہضم نہیں ہوتا اور کوئی فائدہ پہنچائے بغیر جسم...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ضرورت سے زیادہ کھانا ہضم نہیں ہوتا اور کوئی فائدہ پہنچائے بغیر جسم سے خارج ہو جاتا ہے اس لیے اتنا ہی کھانا کھانا چاہیے جو پوری طرح ہضم ہو کر جسم کے لیے مفید ثابت ہو۔
(2)
کھانے کا مقصد زندگی کو قائم رکھنا ہے لہٰذا طرح طرح کے پرتکلف کھانے تیار کرنے اور انہیں کھانے میں وقت ضائع کرنے کی بجائے کسی نیکی کےمفید اور بامقصد کام میں وقت صرف کیا جانا چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3349