مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) خمر (شراب ) سےمراد ہر نشہ آور چیز ہے ۔ (سنن ابن ماجة،...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
خمر (شراب)
سےمراد ہر نشہ آور چیز ہے۔ (سنن ابن ماجة، حدیث: 3390)
(2)
شراب کی حرمت قرآن مجید سے ثابت ہے۔
قرآن مجید میں اسےحرام اور شیطانى کام فرمایا گیا ہے۔ (المائدۃ 5: 90)
(3)
عقل اللہ کی ایسی عظیم نعمت ہے جس سے انسان دنیا اورآخرت کی ہر بھلائی کے حصول کے لیے کوشش کر سکتا ہے۔
جان بوجھ کر اس نعمت سے محروم ہونے کی کوشش کرنا بہت بڑی ناشکری ہے۔
(4)
انسان عقل کے ذریعے سے ہرگناہ اور نقصان دہ چیز اور عمل سے بچتا ہے۔
نشہ استعمال کرنے کےبعد اسے اپنے بھلے برے کی تمیز نہیں رہتی۔
اس صورت میں وہ ہر گناہ کا ارتکاب کر سکتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3371