🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) انسان گناہوں کی وجہ سے جنت کی بعض نعمتوں سے محروم ہو سکتا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
انسان گناہوں کی وجہ سے جنت کی بعض نعمتوں سے محروم ہو سکتا ہے اگرچہ اس کے دوسرے گناہ معاف کرکے اسے جنت میں داخل کر دیا جائے۔

(2)
سچی توبہ سےکبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3374