مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) شراب نوشی کبیرہ گناہ ہے۔ (2) آخرت میں اس کی سزا جنت سے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
شراب نوشی کبیرہ گناہ ہے۔
(2)
آخرت میں اس کی سزا جنت سے محرومی ہے جبکہ دنیا میں اس سے کئی طرح کی مہلک بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں۔
(3)
بعض علماء بیان کرتے ہیں کہ عادی شرابی کا انجام اچھا نہیں ہوتا اور خطرہ ہےکہ اس گناہ کی وجہ سے ایمان سلب ہو جائے جس کی وجہ سے وہ دائمی جہنمی بن جائے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3376