🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ کے فرمان کامطلب یہ ہے کہ یہ حدیث...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ کے فرمان کامطلب یہ ہے کہ یہ حدیث حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سند سے روایت کرتے والے مصر کے محدثین ہیں۔
دوسرے شہر کے محدثین نے یہ روایت بیان نہیں کی۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3388