مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: خالی چھوٹا برتن الٹا کر کے رکھنے سے مذکورہ بالا مقصد حاصل ہوجاتا ہے۔ جب...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
خالی چھوٹا برتن الٹا کر کے رکھنے سے مذکورہ بالا مقصد حاصل ہوجاتا ہے۔
جب برتن میں کوئی چیز موجود ہو یا برتن بڑا ہو تو اسے ڈھانپ دینا چاہیے۔
فوائد ومسائل:
خالی چھوٹا برتن الٹا کر کے رکھنے سے مذکورہ بالا مقصد حاصل ہوجاتا ہے۔
جب برتن میں کوئی چیز موجود ہو یا برتن بڑا ہو تو اسے ڈھانپ دینا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3411