🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) چاندی اور سونے کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے۔ (2) شرعی احکام کی...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:

(1)
چاندی اور سونے کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے۔

(2)
شرعی احکام کی مخالفت جہنم کے عذاب کاباعث ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3413