مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) سونے چاندی کے برتنوں کا استعمال کافروں کی عادت ہے۔ (2) کافروں کی عادت...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
سونے چاندی کے برتنوں کا استعمال کافروں کی عادت ہے۔
(2)
کافروں کی عادت اختیار کرنا مسلمانوں کے لئے منع ہے۔
(3)
جو شخص دنیا میں اللہ کی منع کردہ اشیاء سے پرہیز کرتا ہے جنت میں اسے خاص نعمتیں حاصل ہوں گی۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3414