🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: بعض علماء نے ممانعت کو کراہت پرمحمول کیا ہے۔ یعنی بیٹھ کرپینا بہتر ہے۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
بعض علماء نے ممانعت کو کراہت پرمحمول کیا ہے۔
یعنی بیٹھ کرپینا بہتر ہے۔
بعض نے کھڑے ہوکر پینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص قرار دیا ہے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےلئے جائز تھا۔
ہمیں منع کی حدیث پرعمل کرنا چاہیے احتیاط اس میں ہے کہ کھڑے ہوکر پینے سے اجتناب کیا جائے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3424