مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) بیمار کو خوراک میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ (2) بیمار کو چاہیے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
بیمار کو خوراک میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔
(2)
بیمار کو چاہیے کہ وہ چیز کھائے جو اس کے لئے مفید ہو اور اس چیز سے پرہیز کرے۔
جو اس بیماری میں نقصان دہ ہو۔
(3)
سلق کا مطلب محمد فواد عبد الباقی نے کھائی جانے والی نباتات یعنی سبزیاں کیا ہے۔
اور علامہ وحید الزمان خان نے اس لفظ کا ترجمہ چقندر کیا ہے۔
(4)
بیماری کے بعد زود ہضم اور غذایئت والی خوراک استعمال کرنی چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3442