🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مہمان کو کھانے کی پیش کش کی جائے۔ تو اسے چاہیے کہ تکلف...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مہمان کو کھانے کی پیش کش کی جائے۔
تو اسے چاہیے کہ تکلف نہ کرے۔
قبول کرلے۔
ہاں اگر اس کو ضرورت نہیں ہے تو اور بات ہے۔

(2)
بیمار کو کھانے پینے میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔

(3)
بزرگ شخصیت سے بھی مزاح کی بات کی جاسکتی ہے۔
بشرط یہ کہ ادب واحترام کی حدود سے تجاوز نہ ہو۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3443