مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ تاہم دیگر دلائل سے واضح ہوتا ہے۔ کہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
تاہم دیگر دلائل سے واضح ہوتا ہے۔
کہ شہد جسمانی بیماریوں سے شفا کا باعث ہے۔
اورقرآن سے روحانی اور قلبی بیماریاں دور ہوتی ہیں۔
(2)
قرآن سے جسمانی بیماریاں بھی دور ہوتی ہیں۔
جیسے سانپ کے ڈسے ہوئے مریض کو سورہ فاتحہ کا دم کرنے سے شفا ہوگئی تھی۔ (صحیح البخاري، الطب، باب الرقی بفاتحة الکتاب، حدیث: 5736 وصحیح مسلم، السلام، باب جواز أخذ الأجرۃ علی الرقیة بالقرآن والأ ذکار، حدیث: 2201)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3452