🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: جنت سے ہونے کا مطلب یہ ہے کہ یہ برکت والی ہے۔ یا کھجور...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
جنت سے ہونے کا مطلب یہ ہے کہ یہ برکت والی ہے۔
یا کھجور کی یہ قسم جنت سے زمین پر آئی ہے۔
جسطرح حجراسود جنت سے زمین پر بھیجا گیا ہے۔
واللہ اعلم۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3455