🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1۔ نواب وحید الزمان خاں نے سنوت کاترجمہ سویہ کیا ہے یہ ایک پورا ہے بعض لوگ...
اردو حاشہ: 1۔
نواب وحید الزمان خاں نے سنوت کاترجمہ سویہ کیا ہے یہ ایک پورا ہے بعض لوگ اسے ساگ میں شامل کرتے ہیں۔
جب کہ اس روایت میں اس کا مطلب شہد بتایا گیا ہے۔ 2۔
سنامکی بھی ایک پوداہے۔
جس کی پتی دست آور ہوتی ہے۔ 3۔
نباتات سے علاج بہتر طریقہ ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3457