مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) عرق النساء ایک درد ہے۔ جو سرین کے جوڑ سےشروع ہوکر ران کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
عرق النساء ایک درد ہے۔
جو سرین کے جوڑ سےشروع ہوکر ران کی پچھلی طرف نیچے کی طرف آتا ہے۔
بعض اوقات یہ درد ٹخنے تک بھی پہنچ جاتاہے۔
مرض جتنا پُرانا ہوتا جائے ٹانگ اتنی زیادہ متاثر ہوتی جاتی ہے۔
جنگلی بھیڑ کا تعین اس لئے کیا گیا ہے۔
کہ اس کی خوراک ایسے جنگلی پودے ہیں۔
جوگرم تاثیر رکھتے ہیں۔
اس بیماری کا سبب گاڑھا چپکنے والا مادہ ہے۔
جو اس علاج کے نتیجے میں نرم ہوجاتا ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے۔ (زاد المعاد، باب ھدیه صلی اللہ علیہ وسلم فی التداوی لنفسه وغیره فصل في ھدیه صلی اللہ علیہ وسلم فی علاج عرق النساء: 4/ 65)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3463