مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) قسط، کست اور عود ہندی ایک ہی دوا کے مختلف نام ہیں۔ (2)...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
قسط، کست اور عود ہندی ایک ہی دوا کے مختلف نام ہیں۔
(2)
اس دوا کو مختلف امراض میں مختلف انداز سے استعمال کیا جاتا ہے۔
(3)
ذات الجنب ایک بیماری ہے۔
جو اندرونی ورم کی وجہ سے پسلی کے قریب درد کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔
(4)
علامہ زہیر شاویش بیان کرتے ہیں کہ یہ ایک بڑا پھوڑا ہوتا ہے۔
جو پہلو میں اندر کی طرف ظاہر ہوتا ہے۔
اور اندر ہی پھٹ جاتا ہے۔
اس کا مریض کم ہی جانبر ہوتا ہے۔ (حاشہ ضعیف ابن ماجہ)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3468