مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) بیماری پر صبر کرناچاہیے برا بھلا کہنے کی بجائے دعا اور دوا کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
بیماری پر صبر کرناچاہیے برا بھلا کہنے کی بجائے دعا اور دوا کی طرف توجہ کی جائے۔
(2)
بیماری اور مصیبت پرصبر کرنے سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔
فوائد و مسائل:
(1)
بیماری پر صبر کرناچاہیے برا بھلا کہنے کی بجائے دعا اور دوا کی طرف توجہ کی جائے۔
(2)
بیماری اور مصیبت پرصبر کرنے سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3469