مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مریض کی عیادت کرنا مسلمان کا مسلمان پر حق ہے۔ (2) عیادت کا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مریض کی عیادت کرنا مسلمان کا مسلمان پر حق ہے۔
(2)
عیادت کا مقصد بیمار کوتسلی دینا اوراس کے غم وفکر میں تخفیف کرنا ہے۔
(3)
بیماری کی وجہ سے مسلمان کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔
(4)
دنیا کی مصیبت پرصبرکرنے سے جہنم سے نجات ملتی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3470