🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: دھونکنی اس چیز کو کہتے ہیں۔ جس کے ذریعے سے لوہار بھٹی کی آگ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
دھونکنی اس چیز کو کہتے ہیں۔
جس کے ذریعے سے لوہار بھٹی کی آگ کو ہوا پہنچا کرتیز کرتا ہے۔
بخار کی گرمی کا جہنم کی آگ کے مشابہ ہونے کی وضاحت پہلے ہوچکی ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3475