مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سینگی ایک پیالے جیسی چیز سے لگائی جاتی ہے۔ اسے ہوا سے خالی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
سینگی ایک پیالے جیسی چیز سے لگائی جاتی ہے۔
اسے ہوا سے خالی کرکے جلد پر رکھا جاتا ہے۔
اس سے جسم کے ایک حصے میں دباؤ پیدا ہوتاہے۔
جس کی وجہ سے خون اور فاسد مادہ زور سے کھینچ آتا ہے۔
(2)
سینگی تقریبا ہرمرض کا علاج ہے۔
لیکن معالج سمجھ دار ہوناچاہیے۔
جو یہ جانتا ہو کہ کس مرض کےلئے جسم کے کس حصے پرسینگی لگانی چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3476