مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت کو ہمارے محقق نے اوردیگر محققین نے بھی سندا ضعیف قرار...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت کو ہمارے محقق نے اوردیگر محققین نے بھی سندا ضعیف قرار دیا ہے۔
لیکن کچھ محققین نے طویل بحث کے بعد دیگر شواہد کی بنا پر صحیح قرار دیا ہے۔
محققین کی بحث کو مد نظر رکھتے ہوئے معلوم ہوتا ہے۔
کہ اس میں اور اس کے دیگر شواہد میں اس قدر ضعف نہیں ہے۔
کہ اس روایت کو ضعیف قرار دے دیاجائے۔
ہمارے فہم کے مطابق مذکورہ روایت دیگر شواہد کی بنا پر قابل عمل اور قابل حجت بن جاتی ہے۔
واللہ اعلم۔
مذید تفصیل کے لئے دیکھئے۔ (الموسوعة الحدیثة مسندالإمام أحمد: 5/ 340، 341۔
والصحیحة للألبانی رقم: 2263 وسنن ابن ماجة بتحقیق الدکتور بشار عواد رقم: 3477)
فرشتے اللہ کے حکم کے بغیر اپنی رائے اور مرضی سے کوئی کام نہیں کرتے۔
لہïذا یہ علاج فرشتوں کا تجویز کیا ہوا نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کاتجویز کیا ہوا ہے۔
(3)
ایک چیز کا بار بار دہرایا جانا تاکید کےلئے ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3477