مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) علاج کے لئے شہد اور احادیث میں مذکور دوسری دواؤں سے علاج کو...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
علاج کے لئے شہد اور احادیث میں مذکور دوسری دواؤں سے علاج کو ترجیح دینی چاہیے۔
(2)
اگرشہد وغیرہ سے فائدہ نہ ہو تو سینگی لگوالی جائے یہ بھی جائز علاج ہے۔
(4)
آگ سے جسم کو داغنا اگرچہ ایک اچھا علاج ہے۔
تاہم اس سے پرہیز بہترہے۔
واللہ اعلم۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3491