مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ذبح ذال کی پیش اور با کی زیر یا سکون سے ہے۔ یہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ذبح ذال کی پیش اور با کی زیر یا سکون سے ہے۔
یہ گلے میں ہونے والا ایک درد یا زخم ہے۔
جس کے مریض کے بچنے کی امید بہت کم ہوتی ہے۔
(2)
مریض کے علاج کی پوری کوش کرنی چاہیے۔
تاکہ دل میں یہ خیال نہ کیاجائے کہ اگر علاج کیاجاتا تو شاید مریض اس بیماری سے نہ مرتا۔
(3)
موت وحیات صرف اللہ کے اختیار میں ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار میں بھی کسی کی موت اور زندگی نہیں۔
(4)
شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی مذکورہ روایت کو اس جملے (میتة سوء۔
۔
۔)
”یہودیوں کوبری موت نصیب ہو“ کے سوا باقی روایت کو حسن قرار دیا ہے۔
دیکھئے۔ (ضعیف سنن ابن ماجہ رقم: 764)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3492