مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اثمد ایک قسم کا سرمہ ہے۔ علامہ وحید الزمان خان نے اسے اصفہانی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اثمد ایک قسم کا سرمہ ہے۔
علامہ وحید الزمان خان نے اسے اصفہانی سرمہ بتلایا ہے۔
(2)
سرمہ آنکھوں کی زینت کے علاوہ نظر کو قوت بھی بخشتا ہے۔
(3)
پلکوں کے لئے لمبے بال آنکھوں کو خوبصورت بناتے ہیں۔
اور آنکھوں میں پڑ جانے والی اشیاء سے حفاظت بھی کرتے ہیں۔
اثمد استعمال کرنے سے یہ فوائد حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کا ثواب بھی حاصل ہوتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3495