مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ تاہم دیگر دلائل سے ثابت ہوتا ہے۔ کہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
تاہم دیگر دلائل سے ثابت ہوتا ہے۔
کہ قرآن کے ذریعے سے علاج کا صحیح طریقہ قرآنی آیات و ادعیہ پڑھ کرمریض پر پھونک مارنا ہے۔
جیسے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سورۃ فاتحہ پڑھ کر اس شخص کو دم کیا تھا۔
جسے سانپ نے ڈس لیا تھا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تایئد فرمائی۔
دیکھئے: (صحیح البخاري، الطب، باب الرقی بفاتحة الکتاب، حدیث: 5736)
(3)
قرآن کی تلاوت اور اس کا فہم قلبی اور روحانی بیماریوں کا شافی علاج ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3501