مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مکھی جب پانی، دودھ ، چائے وغیرہ میں گر پڑے تو کھانے پینے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مکھی جب پانی، دودھ، چائے وغیرہ میں گر پڑے تو کھانے پینے کی چیز کو ضائع کردینا جائز نہیں۔
(2)
اللہ تعالیٰ نے مکھی کے ایک پر میں جراثیم کش مادہ بھی رکھا ہوا ہے۔
جو متعدد بیماریوں کے جراثیم کو ختم کرنے کی قوی صلاحیت رکھتا ہے۔
جب مکھی کو جس چیز میں وہ گری ہے۔
اس میں ڈبویا جائے تو وہ جراثم کش مادہ مکھی کے پر سے نکل کر اس چیز میں شامل ہوجاتا ہے۔
(3)
اللہ تعالیٰ نے بہت سی بیماریوں کا علاج ان کے اسباب کے قریب کردیا ہے۔
جیسے علاقائی بیماریوں کا علاج انھیں علاقوں کی جڑی بوٹیوں میں موجود ہوتا ہے۔
یہ انسانوں پر اللہ کی خاص رحمت ہے۔
(4)
جدید تحقیقات سے حدیثوں میں مذکور حقائق کی تصدیق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی دلیل بھی ہے۔
اور احادیث کے قابل اعتماد ہونے کا ثبوت بھی۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3505