🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) شرکیہ دم جھاڑ منع ہے۔ (2) جن الفاظ سے اللہ کی وحدانیت اور...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
شرکیہ دم جھاڑ منع ہے۔

(2)
جن الفاظ سے اللہ کی وحدانیت اور اس پر توکل کا اقرار ہو اور اس سے حاجت روائی کی درخواست ہو انھیں پڑھ کر دم کرنا جائز ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3515