مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اللہ کے کلمات سے مراد اس کا کلام، اس کے فیصلے اور قدرت...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اللہ کے کلمات سے مراد اس کا کلام، اس کے فیصلے اور قدرت ہے۔
(2)
انسانوں، جنوں، حیوانوں اور حشرات کے شر سے محفوظ رہنے کےلئے یہ ایک بہترین دعا ہے۔
(3)
یہ دعا صبح وشام پڑھنی چاہیے۔
فوائد و مسائل:
(1)
اللہ کے کلمات سے مراد اس کا کلام، اس کے فیصلے اور قدرت ہے۔
(2)
انسانوں، جنوں، حیوانوں اور حشرات کے شر سے محفوظ رہنے کےلئے یہ ایک بہترین دعا ہے۔
(3)
یہ دعا صبح وشام پڑھنی چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3518