🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مریض کی عیادت سنت نبوی ﷺ ہے۔ (2) عیادت کے وقت مریض کو...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
 
(1)
مریض کی عیادت سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔

(2)
عیادت کے وقت مریض کو تسلی دینے کے ساتھ ساتھ اس کے لئے دعا کرنا بھی مسنون ہے۔

(3)
شفا صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔
لہٰذا دعا بھی اسی سے کرنی چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3520