مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) (ھامة) سے مراد زہریلے کیڑے مکوڑے ہیں جن سے انسان کوتکلیف پہنچ سکتی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1) (ھامة)
سے مراد زہریلے کیڑے مکوڑے ہیں جن سے انسان کوتکلیف پہنچ سکتی ہے۔
(2) (لامة)
سے مراد ایسی آنکھ یا نظر جو جنون یا کسی مرض میں مبتلا کردے۔
(3)
بچوں کو حفاظت کے نقطہ نظر سے دم کیا جاسکتا ہے۔
اگرچہ وہ کسی مرض میں مبتلا نہ ہوں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3525