مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (نفث) سے مراد ایسی پھونک ہے جس میں لعاب دہن کی معمولی سی ملاوٹ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(نفث)
سے مراد ایسی پھونک ہے جس میں لعاب دہن کی معمولی سی ملاوٹ ہو مسنون دعایئں پڑھ کر مریض پر اس انداز سے پھونک مارنی چاہیے۔
فوائد و مسائل:
(نفث)
سے مراد ایسی پھونک ہے جس میں لعاب دہن کی معمولی سی ملاوٹ ہو مسنون دعایئں پڑھ کر مریض پر اس انداز سے پھونک مارنی چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3528