حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق الحدیث : اس کی سند ضعیف ہے۔ اس روایت میں عبدالرحمٰن بن زیاد بن انعم الافریقی اور اس...
تحقیق الحدیث:
اس کی سند ضعیف ہے۔
اس روایت میں عبدالرحمٰن بن زیاد بن انعم الافریقی اور اس کا استاد عبدالرحمٰن بن رافع التنوخی دونوں ضعیف ہیں۔ دیکھئے: [تقريب التهذيب 3862، 3856] اور کتب اسماء الرجال
تنبیہ:
محکم آیت سے مراد وہ آیت ہے جس کا مطلب صاف اور واضح ہو، تاویل کی کوئی گنجائش نہ ہو۔ سنت قائمہ سے مراد قائم و دائم اور ثابت شدہ سنت ہے۔
◄ فریضہ عادلہ سے مراد عدل و انصاف والا فرض ہے، جس میں لوگوں کے لئے خیر ہی خیر ہے۔
◄ یہ مختصر لغوی تشریح بطور فائدہ و تفہیم کر دی ہے، ورنہ ضعیف روایت کے فقہ الحدیث کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 239