مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: اگر کسی موقع پر دل میں بدشگونی کا تصور پیدا ہوجائے۔ تو اس کا علاج...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
اگر کسی موقع پر دل میں بدشگونی کا تصور پیدا ہوجائے۔
تو اس کا علاج اللہ پر توکل ہے یعنی یہ حقیقت ذہن میں لائی جائے کہ خیر وشر کا مالک اللہ ہے۔
یہ پرندے او دوسری مخلوقات کسی مصیبت کاباعث نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3538