🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: اگر ایک اونٹ کو دوسرے سے خارش لگی اوردوسرے کوتیسرے سے تو کوئی اونٹ تو...
اردو حاشہ:
فوائد  ومسائل:
اگر ایک اونٹ کو دوسرے سے خارش لگی اوردوسرے کوتیسرے سے تو کوئی اونٹ تو ایسا ہوگا جس کو دوسرے سے نہیں لگی ہوگی۔
تو جس سبب سے وہ بیمار ہوا۔
اسی سبب سے بعد والے بیمار ہوسکتے ہیں۔
خواہ انھیں کوئی بیمار لگے یا نہ لگے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3540