مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) شیطان مومن کو نماز پڑھنے سے روکنے کی کوشش کرتاہے۔ (2) شیطان کے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
شیطان مومن کو نماز پڑھنے سے روکنے کی کوشش کرتاہے۔
(2)
شیطان کے وسوسے پریشان کن حد تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔
اس صورت میں اللہ سے دعا کرنا اور معوذتین وغیرہ پڑھنا مفید ہے۔
(3)
۔
صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کی نظر میں نماز کی اہمیت عہدے اور دوسرے فرائض منصبی سے بڑھ کر تھی۔
(3)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لعاب دہن کی برکت سے شیطان دور ہوگیا۔
(4)
شاگرد اور عقیدت مند افراد کی مشکل کے حل کے لئے دعا اور دم وغیرہ سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔
خاص طور پر جب مشکل روحانی قسم کی ہو۔
(5)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام و مرتبہ کی وجہ سے شیطان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے سے نکل جاتا تھا۔
اور اس کے بعد اس شخص کو تنگ کرنے کی جراءت نہیں کرتا تھا۔
(6)
شیطان انسان کے اندرداخل ہوتا ہے اور مسنون اذکار وادعیہ کی برکت سے نکل جاتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 3548