حافظ ابوسعید سلفی حفظہ اللہ
تخریج الحدیث : [سنن ابي داؤد: 838، سنن النسائي : 1090، سنن الترمذي: 268، و صححهٔ، سنن ابن ماجه...
تخریج الحدیث:
[سنن ابي داؤد: 838، سنن النسائي: 1090، سنن الترمذي: 268، و صححهٔ، سنن ابن ماجه: 882، و صححه ابن خزيمة: 629، و ابن حبان: 1909]
تبصرہ:
اس کی سند ”ضعیف“ ہے، کیونکہ اس میں شریک بن عبداللہ قاضی ”مدلس“ راوی ہیں،
انہوں نے اپنے شیخ سے سماع کی صراحت نہیں کی۔
◈ امام بیہقی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ”ضعیف“ قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى: 100/2]

ماہنامہ السنہ جہلم، شمارہ 61-66 70